دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں لیکن مداخلت کیخلاف اٹھ کھڑے ہوں گے : طالبان
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ تمام ممالک سے دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں لیکن کسی نے مداخلت کی تو اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے بیان میں کہا کہ افغان عوام طالبان کے ساتھ مل کر کام کریں اور کثیر الجہتی نظام بنانے میں […]