دھاندلی ختم کرنےکا ایک ہی طریقہ ہے الیکٹرانک ووٹنگ مشین لے آئیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ سینیٹ الیکشن کے لیے پیسے لینے کی ویڈیوز دکھانےکے باوجود کچھ نہیں ہوا، دھاندلی ختم کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) لے آئیں۔ اسلام آباد میں ارکان پارلیمنٹ سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں سیاست میں ملک کو بدلنے کے […]