دھرما راجیکا ،وقت کے رخسار پہ ٹھہرا چمکدار آنسو

جس طرح مکان، مکینوں سے آباد ہوتے ہیں ایسے ہی معبد، عباد سے آباد ہوتے ہیں. مکین مکان چھوڑ جائیں یا عباد، معبد چھوڑ جائیں تو یہ سنسان اور ویران ہو جاتے ہیں. جہاں کبھی قہقہے گونجتے تھے وہاں وحشت ناک خاموشی ڈیرے جما لیتی ہے. جہاں کبھی عباد عقیدت کے مظاہرے کرتے تھے، وہاں […]