دہشتگردوں کو معافی کی پیشکش پاکستان میں دہشتگردی سے متاثر ہونیوالوں کی توہین ہے

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ٹی ٹی پی کو معافی دینے پر غور سے متعلق بیان پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشتگرد گروپوں کو معافی کی پیشکش کا یکطرفہ فیصلہ […]