ایران : امریکا پر ریاستی دہشتگردی کا الزام
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے نئی امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے ریاستی اور معاشی دہشتگردی قرار دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، سلامتی کونسل اور رکن ممالک کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں عباس عراقچی نے […]