’دہشت گردوں کی دیوی‘ رابن رافیل کون ہیں ؟

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اپنی حکومت کے خلاف امریکی سازش کے بیانیے کی تشہیر کے بعد اُن کی ایک ایسی سابق امریکی سفارتکار سے ملاقات کے مقصد پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں جن کو ایک وقت میں جاسوسی کے الزامات کا بھی سامنا رہا […]