دیامربھاشہ ڈیم اور ہمارا مستقبل؟
دیامر کی سرزمین، جو صدیوں سے اپنی تہذیب اور روایتوں کی امین رہی ہے، آج ایک نازک دوراہے پر کھڑی ہے۔ جب بھی دیامر کے مستقبل کی بات ہوتی ہے، ہمیں دیامر بھاشہ ڈیم کا ذکر ضرور سننے کو ملتا ہے، جیسے کہ یہی ڈیم ہمارے تمام مسائل کا حل ہے۔ لیکن کیا واقعی اس […]