ہمارے ملک نے مکمل آزادی حاصل کرلی، امریکی انخلا پر طالبان کا بیان

امریکا نے افغانستان سے انخلا ڈیڈلائن سے قبل ہی مکمل کیا اور وہاں موجود آخری امریکی فوجی بھی پیر کی رات 12 بجے سے پہلے ہی کابل ائیرپورٹ سے روانہ ہو گئے اور اس طرح امریکا کی 20 سالہ طویل جنگ کا خاتمہ ہوا ۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے […]