ذلفی بخاری نے مقدمہ جیت لیا، ریحام خان کو 50 ہزار پاؤنڈ ہرجانہ دینا ہوگا
سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے لندن ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور براڈ کاسٹر ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ لندن ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ریحام خان نے ذلفی بخاری کو مقدمے کے اخراجات اور ہرجانہ ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، ریحام خان […]