ذلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری کے مبینہ دورہ اسرائیل پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ ذلفی بخاری کے دورہ اسرائیل کی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں، اسرائیل کا ایسا کوئی دورہ نہیں کیا گیا ہے،ذلفی بخاری کی طرف سے […]