برگر بچے نہیں، ذمہ دار نسل چاہیئے

عبدالرحمن ایک معصوم، پیارا اور حساس بچہ ہے۔ ابھی اسے ہمارے گھر آئے ایک ماہ ہی ہوا ہے مگر یوں گھل مل گیا ہے جیسے برسوں کا تعلق ہو۔ کچن میں قدم رکھوں تو بنا کہے ساتھ آ کھڑا ہوتا ہے۔ اپنے ننھے ننھے ہاتھوں سے کبھی برتن سنبھالتا ہے تو کبھی میز صاف کرتا […]