ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید 21 جولائی کو ہوگی
ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 21 جولائی کو ہوگی۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں ہوا۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات کے حکام نے بھی شرکت کی۔ اجلاس کے بعد مرکزی رویت […]