توشہ خانے کے ڈاکے
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے سربراہانِ مملکت‘ وزرائے اعظم‘ وزرا اور ٹاپ بیوروکریٹس کو بیرون ملک دوروں میں ملنے والے قیمتی تحائف کے حوالے سے اہم فیصلہ اور آبزرویشن دی۔ انہوں نے سرکاری تحائف کے حوالے سے توشہ خانے کی خفیہ نیلامی کی پالیسی کو غیر آئینی قرار دیا ہے […]
موٹروے پر موت کا دھواں
آج کل ڈپٹی نذیر احمد کی کتاب ”ابن الوقت‘‘ پڑھ رہا ہوں جو پچھلے ہفتے جہلم میں امر شاہد اور گگن شاہد کے ہاں سے اٹھائی۔ کالم نگار شاہد صدیقی ساتھ تھے‘ گگن شاہد اور امر شاہد کے والد شاہد حمید کی وفات پر تعزیت کرنا تھی۔ امر شاہد نے اپنے دفتر سے ملحق ایک […]
ظاہر پیر کا کسان جام زبیر
بعض دفعہ ایسی ویڈیوز واٹس ایپ گروپس میں دیکھنے کو ملتی ہیں کہ ایک لمحے کے لیے آپ کا دل رک سا جاتا ہے۔ اسی طرح کی ایک مختصر دورانیے کی ویڈیو دیکھنے کو ملی جس کے بارے میں یہ لکھا ہوا ہے کہ یہ ظاہر پیر کے رہائشی جام زبیر کی ہے۔ اس ویڈیو […]
کوئی گپ سنائیں
جب سے ہوش سنبھالا ہے ایک بات سمجھ آئی ہے کہ ہم پاکستانیوں کا سب سے زیادہ وقت ایک لفظ کی وجہ سے پاس ہوتا ہے۔ ”ہاں پھر سنائو کیا ہورہا ہے یا کیا ہوگا؟ کوئی گپ سنائو‘‘۔کوئی حکومت آجائے چند دنوں بعد ہم ایک دوسرے سے پوچھنا شروع کردیتے ہیں: کیا ہورہا ہے یا […]
کیا خوب سودا نقد ہے
وزیراعظم عمران خان کے بااعتماد دوست زلفی بخاری نے اچانک سب کو حیران کر دیا جب انہوں نے ٹویٹ کیا کہ وہ اپنے سپیشل اسسٹنٹ کے عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں کیونکہ ان کا نام راولپنڈی رِنگ روڈ سکینڈل میں آ رہا ہے اور جب تک انکوائری نہیں ہو جاتی وہ وزارت سے دور […]
سات دریا‘ سات جنگل
اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف اور فردوس عاشق اعوان کے واقعے پر قوم بٹ گئی ہے۔ سیاستدانوں اور بیوروکریسی کیلئے یہ معاملہ اب اَنا کا مسئلہ بن گیا ہے۔پاکستان کا ایک بڑا طبقہ اگر سونیا صدف کے ساتھ کھڑا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے بہت زیادتی کی تو دوسری طرف بیوروکریسی پر کھل کر تبرا […]
کمال کرتے ہو‘ پانڈے جی!
پہلے یہ دھمکی وزیراعظم صاحب خود دیتے تھے‘ اس بار یہ دھمکی دینے کا کام شوگر سکینڈل کے ایک مرکزی کردار اسد عمر کو سونپا گیا ہے۔ خان صاحب نے یہ دھمکی ان دنوں دی تھی جب یوسف رضا گیلانی سینیٹ کی سیٹ پر اسلام آباد سے الیکشن لڑ رہے تھے کہ اگر حفیظ شیخ […]
پچیس سال بعد
پچھلے دنوں تحریک انصاف کے قیام کے پچیس سال پورے ہونے کا جشن منایا گیا۔ 1996ء میں کس نے سوچا تھا ایک دن عمران خان وزیراعظم بن جائیں گے۔ لوگ اُس وقت نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کی سیاست اور لوٹ مار میں پھنسے ہوئے تھے۔ عمران صاحب نے اُس وقت نعرہ لگایا کہ ملکی […]
کمبل
پاکستان میں عسکری قیادت کا صحافیوں کو لنچ یا ڈنر پر بلا کر مختلف ایشوز پر بریفنگ دینا ایک پرانی روایت ہے۔ یہ روایت جنرل ضیاکے دور میں زیادہ پروان چڑھی جب انہوں نے اپنے ہم خیال صحافیوں کو‘ خصوصاً وہ جو بھٹو کے زیرعتاب رہے تھے ‘کو اہمیت دینا شروع کی تاکہ وہ ان […]
مقابلہ ضروری تھا
جو خوفناک صورت حال انڈیا میں کورونا کی وجہ سے پیدا ہوچکی ہے یا پاکستان میں ہونے کا خطرہ بتایا جارہا ہے مجھے اس پر حیرانی نہیں لیکن ایک انسان ہونے کے ناتے دکھ ضرور ہے۔ بھارت میں اس وقت لوگ سڑکوں پر گرے پڑے ہیں، ہسپتالوں میں آکسیجن ختم ہوچکی ہے، شمشان گھاٹوں اور […]