رائے عامہ :دھوکہ یا حقیقت
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو سیاست دانوں کی موجودہ نسل میں سب سے زیادہ وسیع المطالعہ تھیں، انہیں ادب ،سیاست، تاریخ اور بین الاقوامی امور پر اسی وجہ سے دسترس حاصل تھی۔ ادب میں انہیں انگریزی کے لیجنڈری ڈرامہ نگار ولیم شیکسپیئر کا مشہور ڈرامہ جولیس سیزر نہ صرف پسند تھا بلکہ انہیں اس ڈرامے […]