دو کانوں والے انصاف کے دعویدار

انسان کو اللہ تعالیٰ نے دو کان دیے ہیں۔ ان کا اصل مقصد صرف سننا نہیں بلکہ دونوں طرف کی بات کو یکساں سن کر انصاف کے قریب ہونا ہے۔ لیکن ہمارے معاشرے میں المیہ یہ ہے کہ ہم اکثر ایک ہی طرف کی بات سن کر فیصلہ صادر کر دیتے ہیں۔ یوں انصاف تو […]

احمد فرازؔ: محبت، بغاوت اور شاعری کا استعارہ

اردو ادب کی دنیا میں احمد فرازؔ کا نام محض ایک شاعر کا نہیں بلکہ ایک عہد کا استعارہ ہے۔ ان کی شاعری میں محبت کی لطافت بھی ہے، بغاوت کی جرات بھی اور سماجی شعور کی گہرائی بھی۔ وہ ایسے شاعر تھے جنہوں نے اپنے الفاظ سے عاشقوں کے دلوں کو بھی تسلی دی […]

برگر بچے نہیں، ذمہ دار نسل چاہیئے

عبدالرحمن ایک معصوم، پیارا اور حساس بچہ ہے۔ ابھی اسے ہمارے گھر آئے ایک ماہ ہی ہوا ہے مگر یوں گھل مل گیا ہے جیسے برسوں کا تعلق ہو۔ کچن میں قدم رکھوں تو بنا کہے ساتھ آ کھڑا ہوتا ہے۔ اپنے ننھے ننھے ہاتھوں سے کبھی برتن سنبھالتا ہے تو کبھی میز صاف کرتا […]

جشنِ آزادی اور برسات؛ حقیقت یا حسنِ اتفاق؟

پاکستان کی آزادی کا دن، 14 اگست، ہر پاکستانی کے دل میں ایک الگ ہی جذبہ اور ولولہ پیدا کرتا ہے۔ قومی پرچم، قومی ترانے، سبز و سفید لباس، اور ایک عجیب سا جوش فضا میں محسوس ہوتا ہے۔ لیکن ایک اور چیز ہے جو اکثر اس دن کے ساتھ جڑی نظر آتی ہے وہ […]

میرا بچپن، کسوٹی اور قریش پور

بچپن کی حسین یادوں میں ایک پروگرام ایسا بھی تھا جس کا انتظار دل کو بے قرار رکھتا تھا۔ وہ پروگرام تھا "کسوٹی” . علم و ادب سے بھرپور، تہذیب سے آراستہ، اور ذہانت سے جگمگاتا ہوا۔ ہم سب بہن بھائی اسے بڑے شوق سے دیکھا کرتے۔ اُس دور میں جب ٹیلی ویژن پر مواد […]

ڈیجیٹل دور میں بچوں کی تربیت: بچوں کو اسکرین کی قید سے کیسے نکالیں؟

کل میری بیٹی اشراق سید نے بچوں میں موبائل فون کی حد سے بڑھی ہوئی دلچسپی اور وابستگی پر ایک نہایت فکر انگیز پوسٹ لکھی، جس میں انہوں نے بجا طور پر والدین کو بھی اس صورتِ حال کا ذمہ دار قرار دیا۔ ان کی بات نہ صرف سچائی پر مبنی تھی بلکہ والدین کے […]

زین رشید: ایک خواب جو سڑک پر کچل دیا گیا

لاہور کی پُرآسائش سڑکوں پر ایک نوجوان، زین رشید، زندگی کے خواب آنکھوں میں بسائے اپنے گھر کی جانب رواں دواں تھا۔ وہ کسی ماں کا لختِ جگر، کسی باپ کا سہارا، کسی بہن کا مان، اور ایک مزدور نوجوان تھا جو دن رات کی محنت سے اپنی زندگی بہتر بنانے کی جستجو میں تھا۔ […]

یادِ میرزا ادیبؔ: افسانے اور ڈرامے کا درخشاں ستارہ

اردو ادب کی دنیا کئی روشن ستاروں سے جگمگا رہی ہے، مگر کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو نہ صرف اپنے عہد کے ادبی منظرنامے پر چھائی رہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی ایک روشن مثال بن گئیں۔ ایسی ہی ایک شخصیت میرزا ادیبؔ کی ہے، جنہوں نے افسانے اور ڈرامے جیسے نازک […]

یادِ عندلیبؔ شادانی ؛ ایک علم و احساس کی کہانی

آج، 29 جولائی، اردو ادب کے اُس درخشاں ستارے کا یومِ وفات ہے جو مشرقی پاکستان کے افق سے طلوع ہوا، مگر جس کی تابانی نے پوری اردو دنیا کو منور کر دیا. ایک ہمہ جہت شخصیت ڈاکٹر عندلیبؔ شادانی (1904 – 1969) صرف شاعر نہیں تھے، وہ بیک وقت ادیب، نقاد، مترجم، ماہرِ تعلیم […]

تنقید کے انگاروں میں کندن بنتے لوگ

ایک ماہ قبل میں نے "Srikanth” فلم دیکھی، جو میرے لیے نہایت متاثر کن اور سوچ بدل دینے والا تجربہ ثابت ہوئی۔ اس فلم نے مجھے یہ سکھایا کہ زندگی میں کامیابی کے لیے دوسروں کی باتوں کی پروا کیے بغیر، پوری توجہ اور اعتماد کے ساتھ اپنے مقصد پر جمے رہنا ضروری ہے۔ خاص […]