رات کے اندھیرے میں عوام دشمن منی بجٹ کو زبردستی پاس کروایا گیا: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے رات کے اندھیرے میں عوام دشمن منی بجٹ کو زبردستی پاس کروایا ۔ یوسف رضا گیلانی کےہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم نے ایوان کے اندر اور باہر منی بجٹ پر احتجاج کیا،ہم سےوعدہ کیا گیا تھا […]