رانجھا رانجھا کردی …..!
کل میری ملاقات ایک دوست سے ہوئی، برا حال، بانکے دھاڑے، ہونٹوں پر پپڑی جمی ہوئی، رنگ اڑا ہوا۔میں نے پوچھا’’تم تو اچھے بھلے تھے۔ یہ تمہیں کیا ہوگیا ہے؟‘‘ بولا ’’ عشق ہو گیا ہے‘‘ میں نے کہا’’ عشق میں تو یہ حال نہیں ہوتا!‘‘ کہنے لگا’’یہی حال ہوتا ہے‘‘ پوچھا’’کیسے؟‘‘ بولا’’ ایسے کہ […]