راولپنڈی بورڈ: میراب حسن نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی
راولپنڈی: ڈویژنل پبلک اسکول اینڈ کالج (ڈی پی ایس) راولپنڈی کی ہونہار طالبہ میراب حسن نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کر کے ادارے، اپنے والدین اور اساتذہ کا نام روشن کر دیا۔ اس نمایاں […]