راولپنڈی: موٹر وے سے خواجہ سرا کی لاش برآمد
راولپنڈی موٹروے چکری انٹرچینج کے قریب سے خواجہ سرا کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق خواجہ سرا کے گلے میں پھندے کا نشان اور جسم پر گولی بھی لگی تھی، لاش کے پاس سے 30 بور پستول بھی ملا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل […]