رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس، وزیراعظم نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مغفرت کیلئے دعا کروائی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ربیع الاول کی مناسبت سے عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کی مرکزی تقریب ہوئی۔ عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کی مرکزی تقریب سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کیا۔ اس دوران وزیراعظم نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مغفرت کیلئے دعا بھی کروائی۔ تقریب سے خطاب میں کہا کہ مدینہ کی ریاست کے […]