رحمت للعالمین اتھارٹی نےاقدار پر مبنی تعلیم کو فروغ دینے کے لیےپاکستان کا پہلا کریکٹر ایجوکیشن نصاب متعارف کروا دیا .
نیشنل رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے زیر اہتمام پاکستان کے پہلے کریکٹر ایجوکیشن نصاب کی تقریب سے خطاب میں سیکرٹری ایجوکیشن محی الدین وانی نے کہا کہ یہ جامع نصاب پاکستان کی آنے والی نسلوں کے ذہنوں اور دلوں کی سیرت النبی کی روشنی میں پرورش کرے گا اور انہیں معاشرے میں ایک […]