رحیم اللہ یوسفزئی : صحافیوں کو مشورے دیتے رہتے تھے ۔

اکتوبر 2017 میں قبائلی ضلع باجوڑ سابقہ ایجنسی کے صحافیوں کیلئے رائٹ ٹو انفارمیشن نامی قانون سے آگاہی کے بارے میں باجوڑ میں 2 روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا تھا ۔ جس کے روح رواں رحیم اللہ یوسفزئی صاحب تھے ۔ خوش قسمتی سے میں بھی اس ورکشاپ کا حصہ تھا۔ اس دن مجھے […]