رحیم یار خان میں مندر پر حملہ پولیس کی ناکامی ہے، انتظامیہ کو فارغ کریں: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان نے رحیم یار میں مندر پر حملے کو پولیس کی ناکامی قرار دیتے ہوئے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کی سرزنش کی۔ رحیم یار خان مندر حملہ ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ مندر پر حملہ ہوا، انتظامیہ اور پولیس کیا […]