رحیم یار خان: 17 سالہ لڑکے کی 8 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

رحیم یار خان میں17 سالہ لڑکے نے 8 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق رحیم یار خان کے نواحی علاقے میں گزشتہ 8 سالہ لڑکی دکان سے سامان خریدنے گئی جس پر ملزم لڑکی کو قریبی خالی پلاٹ پر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے […]