رنگ روڈ اسکینڈل، سابق کمشنر راولپنڈی کا 4 روزکا جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل میں گرفتارسابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود کا 4 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ محمد محمود اور شریک ملزم وسیم علی تابش کو جوڈیشل مجسٹریٹ یوسف عبدالرحمان کی عدالت میں پیش کیا گیا، اینٹی کرپشن حکام نے ان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈکی استدعا کی۔ اینٹی کرپشن حکام نےعدالت کو […]