رنگ روڈ اسکینڈل میں کسی وزیر یا مشیر کے ملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا : فواد

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاکہنا ہےکہ رنگ روڈ راولپنڈی کے معاملے میں کسی وزیر یا مشیر کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی احتساب پالیسی واضح ہے، تمام شہری قانون کی نظر میں برابر ہیں، اب […]