رواں سال صوبائی فنانس کمیشن کام شروع کر دے گا، ناصر حسین شاہ
سندھ کے وزیراطلاعات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ رواں سال سے صوبائی فنانس کمیشن (پی ایف سی) کام شروع کر دے گا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا تھاکہ صوبائی فنانس کمیشن بنا ہوا ہے مگر کام نہیں کررہا ہے تاہم رواں سال سے صوبائی فنانس کمیشن […]