رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی قدر 5 روپے 72 پیسے بڑھی
انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ آج بھی ایک روپیہ 54 پیسے بڑھا ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 175 روپے 73 پیسے رہا۔ رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی قدر 5 روپے 72 پیسے بڑھی ہے جبکہ رواں مالی سال یکم جولائی سے 12 نومبر تک ڈالر […]