Tesla’s Optimus Gen 3: روبوٹک انقلاب

تصور کریں کہ آپ کے گھر میں گھریلو کاموں کو انجام دینے، آپ کے ساتھ بات چیت کرنے، اور آپ کا ہر حکم بجا لانے کے لیے ایک جن نما مخلوق آپ کے قابو آ جائے ، کیا ہی اچھا ہو جائے۔۔اب یہ بات کسی حد تک ممکن نظر آنے لگ گئی ہے تو آئیے […]