روس اور چین کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کی مذمت

روس اور چین کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایک خودمختار ریاست پر میزائل اور بم حملے کرناغیر ذمے دارانہ فیصلہ ہے۔ روس کی […]