روس میں طیارہ گر کر تباہ، 19 افراد ہلاک
روس کے علاقے تاتارستان میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ روسی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے ایل 140 طیارے میں 22 کے قریب افراد سوار تھے، حادثے کے وقت طیارے میں 2 پائلٹ اور 20 اسکائی ڈائیورز موجود تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ حادثے […]