روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا : وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سےاچھی خبر آئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اہم سنگ میل عبور کرگیا ہے اور […]