رولس رائس نے دنیا کا سب سے تیزرفتار ’بجلی بھرا طیارہ‘ بنالیا

برلن: رولس رائس کمپنی نے مکمل طور پر برقی طیارہ بنایا ہے جو دنیا کا تیزرفتار ترین ہوائی جہاز بھی ہے۔ ’اسپرٹ آف انوویشن‘ نامی یہ طیارہ 623 کلومیٹر فی گھنٹہ کی برق رفتار سے پرواز کرسکتا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس طیارے نے گزشتہ ہفتے تین نئے عالمی ریکارڈ بنائے ہیں۔ 16 نومبر کو […]