روٹیشن پالیسی: وزیراعلیٰ سندھ جزوی طور پر افسران کے تبادلوں پر رضامند ہوگئے

وفاق کی روٹیشن پالیسی کے تحت افسران کے تبادلے کے حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ جزوی طور پر افسران کو ریلیف کرنے پر رضامند ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جو افسران چارج چھوڑنا چاہ رہے ہیں وہ کل وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے ملاقات کریں گے، ملاقات کے بعدپولیس افسران اور ایڈمنسٹریٹو گروپ کے افسران چارج […]