ریاست مدینہ کا نام لینے والوں نے پھر عوام کو مہنگائی کے سیلاب میں ڈبو دیا : شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ آٹا چینی اور دال 20 ہزار روپے ماہانہ کمانے والے کنبے کی پہنچ سے دور ہوچکے ہیں جبکہ یہ حکومت ملک کو تباہی کے دہانے پرلاچکی۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ […]