ریاض، شاہ خالد ایئرپورٹ پر حملے میں ایک پاکستانی جاں بحق
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتوار کو ہونے والے حملے میں ایک پاکستا نی شہری جاں بحق ہوگیا، حملے میں 11 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ حملے میں ہونے والے دیگر مالی نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے، اتوار کی […]