ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں موجود مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ ترجمان کے مطابق ریاض اسلام آباد کی پرواز میں ایک مسافر کو دل کا دورہ پڑا جس سے اس کی حالت خراب ہوگئی۔ ترجمان نے بتایا کہ مسافر کو دل کا دورہ پاکستانی فضائی حدود میں کوئٹہ کے قریب […]