ہلک ہوگن کے انتقال پر امریکی صدر ٹرمپ کا بھی دکھ اور افسوس کا اظہار

ریسلنگ لیجنڈ ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے جس کے بعد امریکا سمیت دنیا بھر میں مداحوں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ […]