کالعدم تنظیم سے معاہدہ، لاہور سے پنڈی کے درمیان رکاوٹیں ہٹادی گئیں
حکومت اور کالعدم تنظیم کے معاہدے کے بعد لاہور سے پنڈی کے درمیان دریائے جہلم کے پلوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ سرائے عالمگیر اور جہلم کے درمیان ٹریفک بحال ہو گئی ہے تاہم وزیر آباد اور گجرات کے درمیان چناب کا پل بدستور بند ہے۔ وزیر آباد، گجرات اور گوجرانوالا میں انٹرنیٹ سروس معطل […]