ریلی پر پولیس تشدد، ایم کیوایم کی وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف مقدمے کیلئے درخواست جمع

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست جمع کرادی۔ ایم کیو ایم کی جانب سے درخواست محفوظ یار خان اور رکن قومی اسمبلی محمداقبال نے سول لائنزتھانے میں جمع کرائی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کے خلاف […]