شادی کر کے کیا ہو گا، مزید ذمہ داری؟ رینو اگال شادی کے بغیر چلی گئی
سمجھ نہیں آ رہا کہ کہاں سے شروع کروں۔ لندن میں 28 نومبر 1997 کی اُس شام سے جب بی بی سی اردو سروس کے اُس وقت کے ایڈیٹر عباس ناصر نے مجھے ایک گول مٹول موٹی عینک لگائے انتہائی خوش گفتار لڑکی سے ملوایا، یا پھر بُش ہاؤس کی کینٹین میں گھنٹوں ہونے والی […]