ریپ کیس :متاثرہ کمسن بچی کا بیان قابل تسلیم گواہی قرار

لاہور ہائیکورٹ نے ریپ کیس میں متاثرہ کمسن بچی کے بیان کو بھی قابل تسلیم گواہی قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے 6سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کامران کی عمر قید کے خلاف اپیل خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے فیصلے میں لکھاکہ 6 سالہ معصوم گڑیا کو اسکول جانے کے […]