ریڈیوکاعالمی دن اورمیرے بچپن کی یادیں

آج ریڈیو کا عالمی دن ہے۔ مجھے اپنے گھر موجود چاکلیٹ براون رنگ کے کور والا نیشنل پیناسونک کمپنی کا تھری بینڈ (ماڈل R-312 )ریڈیو نہیں بھولے گاجس پر ابو بی بی سی اردو سروس اور وائس آف امریکا (VOA Urdu) کے پروگرام سنتے تھے۔ویسا ایک ریڈیو میرے تایا کے پاس بھی تھا ۔ گاؤں میں […]