زمین کے تنازع پر ہونے والے جرگے میں فریقین کی فائرنگ، 9 افراد ہلاک

دیربالا میں زمین کا تنازع 9 افراد کی جان لے گیا، زمین کے تنازع پر ہونے والے جرگے میں دو فریقین نے تلخ کلامی کے بعد ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں چھ افراد زخمی ہوئے جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔ جاں […]