زندگی داؤ پر، کیمرہ ہاتھ میں: ویڈیو جرنلسٹ تحفظ اور تربیت سے محروم
یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں صحافت میں نووارد تھا اور ڈان ٹی وی میں کام کرتا تھا۔ میں بحیثیت کیمرہ مین اور رپورٹر ممتاز بنگش مسجد میں ایک جرگے کی کوریج کے لیے موجود تھا۔ اچانک میرے کان میں آواز پڑی کہ یہاں دو جاسوس ہیں، جنہیں گولی مار دینے کا کہا […]