زندگی سہل کرنی ہے تو جاپانی بندر بن جاؤ
اب تو لگتا ہے کہ اس ملک میں عام شہری ہونا ہی جرم ہے اور اس سے بھی بڑا جرم کسی برائی یا زیادتی کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔اگر آپ نرے عام شہری نہیں ہیں اور نرے شریف بھی نہیں ہیں اور ’’ نہ دیکھو ، نہ سنو ، نہ کہو ’’ والے تین […]