زوم پر چیک اپ کے بہانے خواتین کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ڈاکٹر گرفتار
روم: اٹلی میں گائناکولوجسٹ کا روپ دھار کر خواتین کو آن لائن چیک اپ پر آمادہ کرنے اور پھر اُن کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے جنسی شکاری کو گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی میں پولیس نے ایک 40 سالہ جنسی درندے کو گرفتار کیا ہے جو زوم پر خواتین کو […]