زیادتی سے متعلق بیان : ’عمران خان نے پست سوچ کی عکاسی کی

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم کے زیادتی سے متعلق بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ’جو بات عمران خان نے کی وہ ایک مجرمانہ سوچ کی عکاس ہے، انہوں نے یہ بات کرکے قوم […]