شکارپور: 9 سالہ بچی سے زیادتی

شکارپور کے ٹھروپور محلے میں 9 سال کی بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی۔ بچی کے والد نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچی کے والد کو ساتھیوں سمیت دھمکیاں دی ہیں۔ پولیس کے مطابق دھمکیاں دینے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے […]

کراچی میں کمسن لڑکی سے زیادتی، ملزم بہنوئی نکلا

پولیس کے مطابق ملزم یعقوب نے 24 جولائی کو لڑکی کو اکیلے گھر پر پاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ کراچی کے علاقے قائد آباد میں کم عمر لڑکی سے مبینہ زیادتی میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم یعقوب 15 سال کی متاثرہ لڑکی کا بہنوئی ہے، 24 جولائی […]