زیادہ بات نہیں کرتا اور اچھا پکاتا ہے، نوجوان نے پریشر ککر سے شادی کر لی

کہتے ہیں کہ محبت انسان سے کچھ بھی کروا لیتی ہے، ایسا ہی ایک انوکھا کارنامہ انڈونیشیا کے ایک شخص نے انجام دیا ہے۔ شاید ہی آپ نے آج سے پہلے اس قسم کی عجیب و غریب شادی کی تقریب دیکھی ہو یا اس بارے میں سنا ہو، انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے خیر الانعام […]